شیعہ اور خلافت

شیعہ اور خلافت

شیعہ اور خلافت

Publication year :

1939

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

شیعہ اور خلافت

شیعہ اپنے کو حقیقی مسلمان، سچا مؤمن، اور قرآن مجید کا پیرو، رسول اللہﷺ کا اصلی پرستار سمجھتے ہیںم اور اس دعوے پر ان کی دلیل یہ ہے کہ شیعہ اور جملہ فرق اسلامی کا جب خلافت امیر المؤمنینؑ پر اتفاق ہوگیا تو اب کوئی جھگڑا نہیں رہتا، پچھلی تین خلافتوں میں جو نزاع و اختلاف ہو سب کا خاتمہ خلافتِ امیرالمؤمنینؑ قبول کرلینے کے بعد ہوجاتا ہے، لہٰذا قرآن مجید، سیرتِ رسولﷺ اور احادیث رسول کو اُسی خلیفۂ برحق سے اور انھیں کی اولاد سے لینا چاہیئے، اور زندگی کے ہر شعبہ کا اساس انھیں تعلیمات رسولﷺ کو قرار دینا چاہیئے جو علیؑ و آلِ علیؑ کی مُصدّقہ ہوں،جو تین خلافتوں کے بعد بلا اختلاف مرکزیت حاصل کرچکی، اب اختلاف کی کوئی گنجائش ہی نہ تھی لیکن بدقسمتی سے اُس مرکزیت کو ناصبیت و خارجیت نے قائم نہ رہنے دیا اور مسلمانوں کو دھوکہ دہی سے پھر اختلاف و تفرقے میں ڈالدیا۔

پیش نظر کتابچہ اپنے اختصار کے باوجود اپنے موضوع پر ایک جامع بیان ہے اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔

دیگر جلدیں