اصول جعفریہ ترجمہ باب حادی عشر

اصول جعفریہ ترجمہ باب حادی عشر

اصول جعفریہ ترجمہ باب حادی عشر

Publish number :

1

Publication year :

1961

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اصول جعفریہ ترجمہ باب حادی عشر

علامہ حلی نے وزیر محمد بن محمد قوہدی کی خواہش پر کتاب منہاج الصالح فی مختصر المصباح لکھا جس میں شیخ طوسی (متوفی 460 ھ) کی دعاوں اور عبادات پر مشتمل کتاب مصباح المُتَہجِّد کا خلاصہ کیا ہے۔ آپ نے اس خلاصے کو دس باب میں ذکر کیا ہے اور اس کے بعد چونکہ دعا اور عبادت کی شناخت معبود اور پکارے جانے والے کی شناخت پر موقوف ہے اور عبادت کا صحیح ہونا عقیدہ اور ایمان کی درستگی پر موقوف ہے اس لئے ایک اور باب گیارہویں باب (الباب الحادی عشر) کے نام سے اصول دین کی شناخت کے بارے میں اضافہ کیا۔

یہ کتاب اسی باب حادی عشر کا اردو ترجمہ ہے اس کتاب کا ایک اور ترجمہ احسن العقائد کے نام سے بھی موجود ہے جو فاضل مقداد کی اس کتاب پر شرح کے ساتھ ہے۔

یہ کتاب صرف باب حادی عشر کے ترجمہ پر مشتمل ہے جو نہایت رواں اور شستہ ہے۔