الفین

الفین

الفین

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

الفین

امامی شیعوں کی ایک سب سے اہم الہیات و کلام کی کتاب اَلْألفَیْن فی إمامَةِ أمیرالمؤمنین علیه‌السلام نامی یہ کتاب ہے جو عربی میں لکھی گئی ہے اور آپکے سامنے اسی کا اردو ترجمہ پیش ہے جسے جناب غلام حسنین صاحب نے اردو ترجمے سے آراستہ و پیراستہ کیا ہے جو کہ امامت کے اصول کے بارے میں ہے جو کہ ایک مقدمے دو مقالے اور ایک خاتمے پر مشتمل ہے، علامہ حلیؒ نے اس کتاب میں علی ابن ابی طالب (ع) کی امامت کو ثابت کرنے کے لئے ایک ہزار دلائل اور مخالفین کو رد کرنے کے لئے ایک ہزار دلائل اور دیگر دلائل پیش کیئے ہیں۔ الفین علامہ کے فرزند فخر المحققین حلی کے توسط سے ۷۵۴ہجری میں پایۂ تکمیل کو پہنچی۔