تحریف قرآن؟

تحریف قرآن؟

تحریف قرآن؟

Interpreter :

ممتاز علی

Publication year :

1990

Publish location :

قم ایران

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تحریف قرآن؟

زیر نظر کتاب موضوع کے اعتبار سے کتنی اہم ہے اس کا اندازہ قارئین کرام کو مطالعے کے بعد ہی ہوگا۔ ویسے اس میں شک نہیں کہ "تحریف قرآن" کا موضوع اپنی حسّاسیت اور وقعت کے اعتبار سے عامّہ اور خاصّہ دونوں کے یہاں بڑی دلچسپی کی نگاہ سے دیکھا اور پڑھا جاتا ہے۔

کتاب، قرآن کی میں تحریف نہ ہونے کے مسئلے کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے مذکورہ موضوع کو مختلف زاویوں سےزیر مطالعہ قرار دیا ہے، اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور بالضرور قرار دیں۔