راہنمائےحقیقت(شیعہ عقائد کے متعلق سوال و جواب)

راہنمائےحقیقت(شیعہ عقائد کے متعلق سوال و جواب)

راہنمائےحقیقت(شیعہ عقائد کے متعلق سوال و جواب)

Publication year :

2011

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

راہنمائےحقیقت(شیعہ عقائد کے متعلق سوال و جواب)

انسان کے اندر اللہ نے ایک حس تجسس کی رکھی ہے انسانی فطرتی طور پر کیوں؟ کیسے ؟ اور اس جیسے ہر سوال کا جواب تلاش کرنے کے درپئے ہوتا ہے اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے محقق و مجتہد عالیقدر جناب آیت اللہ جعفر سبحانی صاحب نے شیعیوں کے بنیادی عقائد کو سوال جواب کی صورت مین انتہائی رواں، سادہ، آسان، سلیس اور واضح انداز میں بیان کیاہے ۔ اس کتاب میں جن سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں وہ درحقیقت کچھ حاجیوں کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات ہیں۔