قرآن ہادی(سوالات و جوابات)

قرآن ہادی(سوالات و جوابات)

قرآن ہادی(سوالات و جوابات)

Publish location :

لاہور ۔ پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

قرآن ہادی(سوالات و جوابات)

پیش نظر کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے بہت عمدہ اور لائق مطالعہ کتاب ہے، یہ کتاب قرآن مجید سے متعلق ہے،یہ کتاب جناب مولانا صفدر حسین نجفی صاحب کی تالیف ہے جو اپنے آپ میں مقتدر صاحب قلم ہیں، اور اپنے موضوع پر یہ ایک منفرد اور مطالعہ کے قابل کتاب ہے مصنف نے اسے سوالات و جوابات کی شکل میں معارف قرآن کو لوگوں تک پہچانے کی کوشش کی ہے،اسے مصباح القرآن ٹرسٹ لاہور نے چھاپا ہے۔

یہ کتاب بہت اچھی ہے۔کتابوں اور انسانوں کے درمیان عجیب نہ سمجھ میں آنے والا تعلق ہوتا ہے۔ ہر شخص ہر کتاب نہیں پڑھ سکتا۔ ہر شخص کو ہر کتاب مل بھی نہیں سکتی۔ ہر کتاب کے اپنے ہی قاری ہوتے ہیں۔ جن کو وہ کتاب اپنا قاری نہ بنوانا چاہے وہ چاہتے ہوئے بھی اس کتاب کو  نہیں پڑھ سکتا۔

کئی انسانوں کی زندگی میں کوئی ایک کتاب گہرا تاثر چھوڑ جاتی ہے۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا؟ اس کتاب کو اپنے مطالعے کا حصہ بناکر دیکھیں۔