مطالعۂ قرآن سورہ یس

مطالعۂ قرآن سورہ یس

مطالعۂ قرآن سورہ یس

Publish number :

1

Publication year :

1988

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مطالعۂ قرآن سورہ یس

سورۂ یاسین مکی سورت ہے اس میں پانچ رکوع اور تراسی آیتیں ہیں، کلام پاک کی موجودہ ترتیب میں اس کا شمار 36 ہے اس سے قبل سورۂ فاطر ہے اور اس کے بعد سورۂ الصف ہے سورۂ یاسین کلام پاک کے بائیسویں پارے کے آخر سے شروع ہوکر تیئیسویں پارے کے پہلے ربع سے کچھ قبل ختم ہوتا ہے۔کلام پاک کے بعض سورے مختصر سورے کہے جاتے ہیں اور بعض سورے طویل سورے ہیں، لیکن بعض سورے نہ مختصر ہیں اور نہ طویل بلکہ بین بین ہیں،سورۂ یاسین کا شمار اسی تیسری قسم کے سوروں میں ہوتا ہے اس سورے کی عظمت کے لیے یہی بس ہے کہ اس کے متعلق کہا گیا ہے کہ اس میں اسم اعظم موجود ہے،پیش نظر کتاب سورۂ یاسین کے مطالعے پر مشتمل ہے جسمیں فاضل مصنف نے اس سورے کے تمام اطراف و جوانب کا جائزہ لیا ہے۔