شیعہ ہی اہل سنت ہیں

شیعہ ہی اہل سنت ہیں

شیعہ ہی اہل سنت ہیں

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

شیعہ ہی اہل سنت ہیں

یہ کتاب ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی کی تحقیق اور مطالعے کا عرق ہے۔یاد رہے کہ ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی پہلے اہلسنت ولاجماعت سے تعلق رکھتے تھے بعد ازاں انہوں نے اپنی تحقیق کی بنا پر اپنا فرقہ تبدیل کرلیا اور سنّی سے شیعہ ہوگئے۔شیعہ ہونے کے بعد انہوں نے کئی معرکۃ الآرا کتابیں لکھیں جن میں سے ایک ـ شیعہ ہی اہل سنت ہیں ـ نامی کتاب بھی ہے۔

تحقیق کے دلدادہ افراد کے لئے ان کی کتابیں بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہیں۔غیر متعصب افراد کے لئے ان کی کتابوں کا مطالعہ چراغِ ہدایت کا کام دیتا ہے۔