عالم برزخ
عالم برزخ
Author :
Interpreter :
Publication year :
1997
Publish location :
لکھنؤ ہندوستان
Publish number :
3
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
عالم برزخ
موت کے ساتھ ہی شروع ہونے والی عالم برزخ کی سزاو جزا اور پاداش عمل کواپنے قریب دیکھنے کا اشخاص کے عقیدے،اخلاق اور عمل پرمثبت اثر پڑتاہے،کچھ نادان لوگ روزقیامت کاعقیدہ رکھنے کے باوجود اپنے لاابالی پن کی جہت عذرتراشی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ابھی قیامت کیا ہے؟یعنی ہوسکتا ہے کہ قیامت ہزاروں سال بعدکے بعد آئے لیکن جب برزخ کا سلسلہ موت کے وقت ہی شروع ہوجاتاہے توچند سال سے زیادہ نہیں گذرتے کہ انسان اپنے عقائد واخلاق اوراعمال کاانجام دیکھ لیتاہے،زیرنظرکتاب میں عالم برزخ کی حقیقت وماہیت کوبیان کیاگیاہے
عالم برزخ