ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
Interpreter :
Publisher :
Publication year :
2004
Publish location :
کراچی پاکستان
Publish number :
1
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
یہ کتاب جو آپ کی آنکھوں کے سامنے ہے جناب شیخ الصدوق علیہ الرحمہ کی کتاب ہے. اس کتاب میں شیخ صاحب نے اُن احادیث معصومین کو جمع کیا ہے جو کسی بھی کام کرنے کے ثواب یا عذا ب کے بارے میں ہیں. اس طرح انہوں نے امر ابلمعروف اور نہی عن المنکر کا حکم بجا لایا ہے. ایسے بہت سے کام ہیں جو درحقیقت گناہ اور برائی کے ہیں مگر کم علمی اور نافہمی کی بنا پر انجام دیئے جاتے رہتے ہیں. اس طرح گناہ کا ایک ایک قطرہ جمع ہوکر سمندر بن جاتا ہے جو انسان کو بہا کر دوزخ کی طرف لے جاتا ہے اور اسی طرح کئی ایسے کام ہیں جو بظاہر بہت چھوٹے چھوٹے ہیں لیکن اُن کا ثواب بہت زیادہ ہے لیکن ہم اُن کے ثواب سے ناوقف ہونے کی وجہ سے وہ بجا نہیں لاتے اور اس ثواب سے محروم رہتے ہیں اور اگر وہ کام کر لئے جائیں تو انسان کی آخرت سنور جاتی ہے ۔ لہذا کسی بھی کام کے ثواب و عقاب کے بارے میں جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں.