کمال الدین وتمام النعمہ ج۱

کمال الدین وتمام النعمہ ج۱

کمال الدین وتمام النعمہ ج۱

Publication year :

2002

Publish location :

کراچی ۔ پاکستان

Publish number :

2

Number of volumes :

2

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

کمال الدین وتمام النعمہ ج۱

یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت رسااور ممتازہے اوراس موضوع میں اس کتاب سے زیادہ کامل تر،شیرین تراورپرکشش ترکوئی اورکتاب دیکھی نہیں گئی،علماء متقدمین اورمتاخرین میں سے کسی کی تالیف بھی اس کتاب کی مانندنہیں ہے جبکہ اس موضوع میں نہایت فکرانگیزاورگہری کتابیں کثرت سے لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب میں امام غائب کی شخصیت،آپ کے وجود،آپ کی غیبت اورجوکچھ آپ سے متعلق ہے کے بارے میں تجزیہ وتحلیل کے ساتھ بحث کرتے ہیںاوریہ سب کچھ معصومین سے وارداحادیث کے ذریعے ثابت کئے گئے ہیں۔